ایل ڈی اے سٹی کی لینڈ ایکوزیشن کیلئے سیکشن فور کا نفاذ کر دیا گیا

ایل ڈی اے سٹی کی لینڈ ایکوزیشن کیلئے سیکشن فور کا نفاذ کر دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

درنایاب: ایل ڈی اے سٹی کی کمپلسری لینڈ ایکوزیشن کے لئے سیکشن فور کا نفاذ کردیا گیا ہے، نوٹیفکیشن جاری۔

تفصیلات کے مطابق ایل ڈی اے سٹی کی لینڈ ایکوزیشن کیلئے سیکشن فور کا نفاذ کر دیا گیا ہے، ڈی سی اصغر جوئیہ کی منظوری کے بعد سیکشن فور کے نفاذ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

موضع ٹہہ پنجو میں گجومتہ، کاچھا، رنگ روڈ کو ڈویلپمنٹ ایریا ون سے منسلک کر دیا جائےگا، موضع ٹہہ پنجومیں کمپلسری ایکوزیشن کے تحت 448 کنال اراضی ایکوائر کی جائے گی۔

ایل ڈی اے سٹی نے ڈی سی سے اراضی پر فوری سیکشن فور کے نفاذ کی استدعا کی تھی۔

Shazia Bashir

Content Writer