ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت میں اضافہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 14 ہزار 200 روپے ہوگیا ہے۔دوسری جانب ایسوسی ایشن کی جانب سے بتایا گیا کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1968 ڈالر برقرار ہے۔

واضح رہے گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

Ansa Awais

Content Writer