کیپشن: Holiday سورس: Google Stay tuned with 24 News HD Android App ویب ڈیسک:وفاقی حکومت نے کل عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت نےکل 9 نومبر کو اقبال ڈے کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے عام تعطیل کے اعلان کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔ وزیراعظم 19 دسمبر کومصر کے دورے پر روانہ ہوں گے شیئر کریں: متعلقہ خبریں