ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی ڈانس ویڈیو وائرل

Sania Mirza and Shoaib Malik dance a dubsmash
کیپشن: Sania & Shoaib dance
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمدساجد)سکاٹ لینڈ کے خلاف پاکستان کے سابق کپتان اور آل راؤنٖڈ شعیب ملک نے تیزترین ففٹی بنا کر بھارتی کھلاڑی رہوال کا ریکارڈ برابر کردیا میں قومی ٹیم کی مسلسل پانچویں کامیابی پر  پاکستانی کرکٹ شائقین بھی خوش دکھائی دے رہے ہیں، سکاٹ لینڈ کو شکست دینے کے بعد آئی سی سی نے ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں فاسٹ باؤلر حارث کی سالگرہ منارہے ہیں جبکہ میچ جیتنے کے بعد شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی ڈانس کرتے ویڈیو بھی منظر عام پر آئی۔

تفصیلات کے مطابق سکاٹ لینڈ کے خلاف پاکستان کے سابق کپتان اور آل راؤنٖڈ شعیب ملک نے تیزترین ففٹی بنا کر بھارتی کھلاڑی رہوال کا ریکارڈ برابر کردیا جبکہ  میچ جیتنے کے بعد پاکستانی مسلسل پانچویں کامیابی اپنے نام کی، میچ کے بعد  آئی سی سی نے ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں فاسٹ باؤلر حارث کی سالگرہ منارہے ہیں جبکہ میچ جیتنے کے بعد شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی ڈانس کرتے ویڈیو بھی منظر عام پر آئی۔

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی یہ ویڈیو پرانی ہے جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور  آل راؤنٖڈ شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا خوشی کا اظہار کرتے ڈانس کررہے ہیں جبکہ ان کے پیچھے دیگر کھلاڑیوں کو بھی دیکھا جاسکتا ہے، ویڈیو میں ساتھ رقص کرنے والوں میں ذوالفقار بابر، عرفان، احسان عادل، بلال اسد اور مختار شامل ہیں، ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں بھارتی گانا' ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے" بھی چل رہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انسٹاگرام پر شیئر کی گئی یہ ویڈیو   شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے 2015 میں اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کی تھی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer