نذیر چوہان نے استعفیٰ دیدیا

Nazir Chohan resign
کیپشن: Nazir Chohan
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

در نایاب: رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان الکریم سٹی سے بطور سی ای او اور ڈائریکٹر شپ سے مستعفی ہوگئے۔

نذیر چوہان نے ذاتی مصروفیات کی بنا پر کمپنیوں سے استعفی دے دیا ہے۔ نذیر چوہان نے الکریم سٹی سمیت پانچ کمپنیوں سے استعفی دیا۔ نذیر چوہان نے الکریم سٹی سابقہ اشرفی ٹاؤن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے بھی استعفی دے دیا ہے۔ ایم پی اے نذیر چوہان کا کہنا ہے کہ این اے 133 میں انتخابی مہم کے دوران مصروفیات کی بنا پر استعفی دیا۔