Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42 : انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 1 پیسے سستا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر 278.71 روپے سے کم ہوکر 278.70روپے پر بند ہوا ۔ شیئر کریں: تجارت