ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اور اب  مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے حملے کی افواہ!

اور اب  مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے حملے کی افواہ!
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:    بھارت کے ہندوتوا کے جنونی  پیروکار نریندر مودی کی حکومت پاکستان کی مسجدوں پر حملوں کے بعد اب افواہیں اڑا رہی ہے کہ پاکستان نے بھارت پر جوابی ھملے کئے ہیں۔ کل پشرقی پنجاب پر پاکستان کے حملوں کی فیک نیوز بھارتی میڈیا سے پھیلائی، آج شب مقبوضہ کشمیر مین پاکستان کے حمے کی فیک نیوز اندیا کے میڈیا پر پھیلائی گئی ہے۔

پاکستان کے سکیورٹی زرائع نے کنفرم کیا ہے کہ پاکستان نے آج شام، آج رات مقبوضہ کشمیر میں کوئی حملہ نہیں کیا۔ 

پاکستان کے عسکری ذرائع نے کہا کہ انڈیا کی حکومت پاکستان کے حملے سے سخت خوفزدہ ہے اور پاکستان کی سفارتی محاذ پر دنیا بھر میں انڈیا کا پیچھا کرنے  اور اس کا مکروہ  تشدد پرستی کا چہرا دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کی پالیسی سے بہت زیادہ خوفزدہ ہے۔  انڈیا اپےن عوام اور دنیا کو گمراہ کرنے کے لےئ افواہیں اڑا رہا ہے کہ پاکستان بھی انڈیا کے اندر حملے کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ آج انڈیا نے سات مئی کی رات پانچ انڈین طیارے گرائے جانے کی خفت مٹانے کے لئے پاکستان کے اندر درجنوں ڈرون بھیجے، پاکستان نے یہ تمام ڈرون گرا دیئے۔ شام کا اندھیرا ہوتے ہی اندیا نے مقبوضہ کشمیر کے کچھ علاقوں مین بتیاں بند کروا دیں اور اندیا کے کٹھ پتلی میڈیا کے ذریعہ یہ افواہ پھیلا دی کہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں کوئی ھملہ کیا ہے۔

یہ خاص افواہ پاکستان آرمی کے ترجمان جنرل احمد شریف چوہدری کے نیوز بریفنگ میں خاص طور سے کل شب انڈیا میں پاکستانی ھملوں کی برے پیمانے پر پھیلائی افواہ کی پر زور تردید کرنے کے بعد اڑائی  ہے۔