نجم ثاقب  آڈیو لیک؛ قومی اسمبلی کی تحقیقاتی کمیٹی کااجلاس طلب

Najam Saqib, Audio Leak, National Assembly Comittee, Terms of Referance, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب کی تحریک انصاف کے کسی امیدوارر کو ٹکٹ لے کر دینے کے عوض پیسے لینے کے متعلو مبینہ آڈیو  گفتگو لیک کے معاملے میں اسپیکر قومی اسمبلی کی قائم کردہ خصوصی کمیٹی کا اجلاس کل دس رکنی خصوصی کمیٹی کا اجلاس اسلم بھوتانی کی صدارت میں منعقد ہوگا۔

خصوصی کمیٹی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات کرنے کے لئے اس اجلاس میں اپنے ٹرمز آف ریفرنس طے کرے گی۔