ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہبازشریف کی ایف آئی اے حکام سے نوک جھوک کی ویڈیو سامنے آگئی

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہباز شریف کوعدالتی احکامات کےباوجود امیگریشن کی جانب سے سسٹم میں کلیئرنس نہ ہونےپرلندن جانے سے روک دیا گیا، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو  نجی ایئر لائن کی پرواز سے آف لوڈ کردیاگیا۔