ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اچھرہ : گولڈ فیکٹری سے 215 گرام سونا چوری

اچھرہ : گولڈ فیکٹری سے 215 گرام سونا چوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : لاہور کے علاقے اچھرہ، لطیف پلازہ میں گولڈ فیکٹری سے 215 گرام سونا چوری ہو گیا . 

سونا ہارون ندیم کے نام سے بنائی گئی گولڈ فیکٹری سے چرایا گیا۔ اچھرہ پولیس نے متاثرہ فیکٹری مالک محمد اویس کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ۔ 

ایف آئی آر کے مطابق گزشتہ ایک سال کے ریکارڈ کا آڈٹ ہوا تو 215 گرام سونا چوری ہونے کا انکشاف ہوا، چوری شدہ سونے کی مالیت 95 لاکھ روپے بنتی ہے۔