ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میئر نیویارک ظہران ممدانی کے گھر کے باہر سے دو مشکوک ڈیوائسز برآمد

میئر نیویارک ظہران ممدانی کے گھر کے باہر سے دو مشکوک ڈیوائسز برآمد
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی کے گھر کے باہر سے دو مشکوک ڈیوائسز برآمد کر کے قبضے میں لے لی گئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں مسلمانوں کے خلاف نکالی گئی ریلی کے دوران یہ ڈیوائسز میئر کے گھر کے باہر پائی گئیں۔ اس کے علاوہ دو مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔

 رپورٹس میں یہ واضح نہیں ہو سکا کہ واقعے کے وقت میئر اور ان کی اہلیہ گھر پر موجود تھے یا نہیں۔