ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی جی پنجاب نے 17پولیس افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیے

آئی جی پنجاب نے 17پولیس افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی:آئی جی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز کی جانب سے ایک ایس ایس پی اورسولہ ڈی ایس پیزکے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر عابد ایس ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن پنجاب ،ناصر باجوہ ڈی ایس پی صدر قصور ،آصف محمود ایس ڈی پی او کوتوالی فیصل آباد تعینات، سید علی رضاایس ڈی پی او صدر پاکپتن، میاں ابصار ڈی ایس پی سیکیورٹی لاہور ہائیکورٹ، نعیم شاہدڈی ایس پی ہیڈکوارٹر اوکاڑہ، ڈی ایس پی عاطف عمران سی ٹی ڈی پنجاب، عبدالغفور ایس ڈی پی او شاہدرہ، عبدالمجید دنیا پور سے پنجاب کانسٹیبلری، حاکم علی خان لودھراں ہیڈ کوارٹر سے ایس ڈی پی او دنیا پور، نصراللہ خان حرم گیٹ سے ایس ڈی پی او کینٹ ملتان ،فضل حسین بخاری صدر وہاڑی سے ایس ڈی پی او ہیڈکوارٹر وہاڑی، مظہر وٹو ہیڈکوارٹر سے ایس ڈی پی او صدر وہاڑی،عرفان بٹ ایس ڈی پی او سٹی سیالکوٹ، خالد محمود ننکانہ سے ٹریفک پنجاب، محمد وسیم ایس ڈی پی او تونسہ شریف ڈی جی خان، فیصل سلیم راولپنڈی سے ایس ڈی پی او ٹاؤن شپ لاہور تعینات کردیا گیا۔