وقاص احمد:گرین ٹاؤن کے علاقے میں 30 سالہ شخص نے خود سوزی کی کوشش کی ہے۔
فاروق احمد نامی شخص نے بیوی سے جھگڑا کرکے خود کو آگ لگا لی۔آگ لگنے سے انکی جھگی بھی جل گئی۔
پولیس کے مطابق متاثرہ شہری کو طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App