ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر کی سڑک پر ہنگامی لینڈنگ، پائلٹ زخمی

اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر کی سڑک پر ہنگامی لینڈنگ، پائلٹ زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ایک نجی ہیلی کاپٹر نے تکنیکی خرابی کے باعث سڑک پر ہنگامی لینڈنگ کر دی،  واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہیلی کاپٹر نے اڑان بھری لیکن فوری طور پر ہچکولے کھاتے ہوئے سڑک پر لینڈ کر گیا۔ لینڈنگ کے بعد ہیلی کاپٹر کچھ دیر تک غیر متوازن حالت میں رہا۔

حادثے میں تمام 5 مسافر محفوظ رہے تاہم پائلٹ کو معمولی چوٹیں آئیں۔ مقامی حکام نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔