ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال ؛وزیراعظم کل کوئٹہ جائیں گے، اہم فیصلے کا امکان

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال ؛وزیراعظم کل کوئٹہ جائیں گے، اہم فیصلے کا امکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : وزیراعظم شہباز شریف کل جمعرات کو ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے۔

 وزیراعظم کوئٹہ میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کریں گے، جبکہ اُن کی زیر صدارت صوبائی ایپیکس کمیٹی کا بھی اجلاس ہوگا۔

 اجلاس میں بلوچستان کی مجموعی امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا متعلقہ حکام وزیراعظم کو سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔بلوچستان میں امن کی صورتحال، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لیاجائیگا جبکہ بلوچستان کے حوالے سے اہم فیصلے کئے جائیں گے۔

اجلاس میں فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر ،وزیراعلیٰ بلوچستان ، وفاقی وزراء شرکت کریں گے۔