سٹی 42 :24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 263 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 336 افراد زخمی ہوئے، 128 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،
208 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،
Stay tuned with 24 News HD Android App