ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن ،1069چالان،237 وہیکلز تھانوں میں بند

والدین بچوں کو روکیں تاکہ قانونی کارروائی سے ان کا ریکارڈ خراب نہ ہو؛سی ٹی او

 کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن ،1069چالان،237 وہیکلز تھانوں میں بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:ٹریفک پولیس نے  کم عمر ڈرائیورز کیخلاف 24 گھنٹوں میں بڑا کریک ڈاؤن کیا24گھنٹوں میں 1069 کم عمر ڈرائیورز کو روکا گیا اور چالان کئے گئے
کم عمر ڈرائیورز کی 237 وہیکلز کو مختلف تھانوں میں بند بھی کروایا گیا، سی ٹی او  نے کہا  127کم عمر ڈرائیورز کے والدین کو بلوا کر بیان حلفی بھی لیا گیا ،ٹریفک پولیس لاہورہر وقت سڑکوں پر چوکنا اور تیار ہے، 
کم عمر ڈرائیورز کو سڑک پر گاڑی نہیں چلانے دیں گے،والدین کو سمجھنا ہو گاقانونی کارروائی سے بچوں کا ریکارڈ خراب نہ ہو،والدین بچوں کو اپنی اور دوسروں کی زندگیوں سے مت کھیلنے دیں،