ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان روڈ پر مسافر وین اور تیز رفتاری گاڑی میں تصادم

ملتان روڈ پر مسافر وین اور تیز رفتاری گاڑی میں تصادم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری: رائیونڈ کے علاقے ملتان روڈ پر مسافر وین اور تیز رفتاری گاڑی میں تصادم، ایک شخص جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

پولیس کے مطابق رائیونڈ کے علاقے ملتان روڈ پر تیز رفتار کار اور مسافر وین میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق جبکہ پندرہ افراد زخمی ہو گئے، حادثے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں

  ریسکیو نے معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا جبکہ شدید زخمیوں کو رائیونڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس نے مسافر وین اور گاڑی قبضہ میں لیکر کارروائی شروع کر دی۔

Shazia Bashir

Content Writer