جہاز کے انجن میں آگ کی وارننگ، شہباز شریف کی بہاولپور روانگی میں تاخیر

جہاز کے انجن میں آگ کی وارننگ، شہباز شریف کی بہاولپور روانگی میں تاخیر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمراسلم:جہاز کے انجن میں آگ کی وارننگ کہ وجہ سے ن لیگ کے صدر میاں شہباز شریف کی بہاولپور روانگی میں تاخیر ہوئی۔ متبادل جہاز کے انتظام کے بعد ہارون آباد روانہ ہونے کا فیصلہ۔

اس خبر کو لازمی پڑھیں:’’جو مرضی کرلو! عوام کے دلوں سے نواز شریف کو نہیں نکال سکتے‘‘

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کی بہاولپور روانگی میں تاخیر ہو ئی کیونکہ ان کے جہاز کے انجن میں آگ کی وارننگ کہ وجہ سے جہاز اڑ نہ سکا۔میاں شہباز شریف نے بہاولپور اور ہارون آباد میں جلسہ عام.سے خطاب کرنا تھا، تاہم ان کے لئے متبادل جہاز کے انتظام کے بعد وہ ہارون آباد روانہ ہو گئے