ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خواجہ احمد حسان، سید توصیف شاہ کی اچھرہ بازار کی تاجر برادری سے ملاقات

خواجہ احمد حسان، سید توصیف شاہ کی اچھرہ بازار کی تاجر برادری سے ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ابو بکر ارشد:قومی اسمبلی کے حلقہ این اے130سے لیگی امیدوار خواجہ احمد حسان اور پی پی160سے سید توصیف شاہ کی اچھرہ بازار کی تاجر برادری سے ملاقات، دونوں امیدواروں کا والہانہ استقبال کیا گیا۔

تاجر برادری نے خواجہ احمد حسان اور سید توصیف کے اچھرہ بازار پہنچتے ہی پُرتپاک استقبال کیا۔ مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے تاجر برادری کا کہنا تھا کہ وہ عرصہ دراز سے مسلم لیگ ن کے ساتھ کھڑے ہیں۔

اس خبر کو لازمی پڑھیں:چینی نہ جاپانی، اب چلے گی گاڑی پاکستانی

اس بار بھی یقینی فتح شیر کی ہو گی، جبکہ خواجہ حسان نے تاجر برادری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ انتخابات جیت کر اچھرہ بازار میں تاجر کمیونٹی کے لیے بیشتر کام کریں گے۔