ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دفعہ 144 میں ایک بار پھر توسیع

 دفعہ 144 میں ایک بار پھر توسیع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : راولپنڈی میں دفعہ 144 میں ایک بار پھر توسیع کر دی گئی۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق جلسے اور ریلیوں پر مکمل طور پر پابندی عائد ہوگی جبکہ لاؤڈ اسپیکر اور  اسلحے کی نمائش پر بھی پابندی عائد ہوگی۔

دفعہ 144 میں 15 روز کی توسیع کی گئی ہے جو کہ 22 جنوری تک رہے گی۔