احسن عباسی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ، انڈیکس 787 پوائنٹس کے اضافے سے 187265 کی سطح پر آگیا ہے۔
ایک موقع پر ہنڈریڈ انڈیکس میں 581 پوائنٹس کی کمی بھی دیکھی گئی۔
دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
انٹر بینک میں ڈالر 280.06 روپے سے کم ہوکر 280.05 روپے کا ہوگیا ۔