اسرار خان :24گھنٹےکےدوران229ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر 2 افراد جاں بحق، 248 زخمی ہوئے، 90شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،158معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی،
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،
Stay tuned with 24 News HD Android App