ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے اور بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست منظور

بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے اور بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست منظور
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے اور بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست منظور کر لی گئی۔

 انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی تھی۔

 علاوہ ازیں آج اڈیالہ جیل کے کمرۂ عدالت میں بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی۔

 بانی پی ٹی آئی سے بیرسٹر گوہر، علی ظفر اور شیر افضل مروت نے ملاقات کی۔
 

Ansa Awais

Content Writer