ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹیکس سے چھوٹ، پراپرٹی سے متعلق 236 کے اور 236سی کا نفاذ

ٹیکس سے چھوٹ، پراپرٹی سے متعلق 236 کے اور 236سی کا نفاذ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کلم اختر:ایف بی آر کا آرڈیننس کے نفاذ کیلئے مزید اقدامات اٹھانے کا فیصلہ،ریجنل ٹیکس آفس لاہور کے 9 ٹاؤنز کے سب رجسٹرار کو آگاہی دیگا۔
انکم ٹیکس آرڈیننس سیکشن 236کے ،236 سی سے آگاہی دی جائیگی،ٹیکس سے چھوٹ ،غیر رہائشی جگہوں پر ودہولڈنگ ٹیکس سے آگاہ کیا جائیگا۔
تمام سب رجسٹرار کو ایکٹیو ٹیکس پیئر ، فائلرز ،نان فائلرز سے آگاہ کیا جائے گا،ودہولڈنگ ٹیکس سٹیٹمنٹ جمع کرانے بارے بھی تفصیلات سے آگاہ کیا جائے گا،آگاہی دینے کا مقصد مقرر کردہ پراپرٹی ویلیو کے مطابق ٹیکس کٹوٹیوں کو یقینی بنانا ہے۔