لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کی صاحبزادی کی شادی کی تصاویر سامنے آگئیں

Faiz Hameed daughter marriage
کیپشن: Faiz Hameed daughter marriage
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کی صاحبزادی انوشہ چوہدری حال ہی میں  رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کی صاحبزادی کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو سامنےآئی ہے، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں فیض حمید کی صاحبزادی کو عروسی لباس میں والد کے ہمراہ سٹیج تک جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔

https://dailypakistan.com.pk/digital_images/large/2023-01-08/news-1673167805-6624.png

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کی صاحبزادی انوشہ چوہدری نے شادی کے لیے مہرون اور گولڈن رنگ کے امتزاج کا سوٹ زیب تن کیا۔

https://dailypakistan.com.pk/digital_images/large/2023-01-08/news-1673167805-6672.png

میڈیا رپورٹس کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کی بیٹی کی شادی میں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت کئی نامور شخصیات نے شرکت کی۔

https://dailypakistan.com.pk/digital_images/large/2023-01-08/news-1673167805-2156.png

 شادی کی تقریب کے حوالے سے کچھ تصاویر بھی سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں جن میں سابق آرمی چیف، سابق ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ، وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

https://dailypakistan.com.pk/digital_images/large/2023-01-08/news-1673167805-6908.png