اعجاز وسیم باکھری: بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے صدر لاہور پہنچ گئے۔
سی ای اوپی سی بی سلمان نصیر نے ایئرپورٹ پر صدر بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کا استقبال کیا۔
سی ای اوپی سی بی سلمان نصیر نے اس موقع پر کہاکہ پاکستان آمد پر معزز مہمان کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں،صدر بی سی بی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کریں گے۔
صدر بی سی بی امین السلام دیگر میٹنگز میں بھی شریک ہوں گے۔