ویب ڈیسک: اسلام آباد اور راولپنڈی میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
میٹرو بس حکام کے مطابق سروس صدر اسٹیشن سے پاک سیکرٹریٹ تک بند کر دی گئی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی راولپنڈی میں الیکٹرک بس سروس بھی بند کر دی گئی ہے۔