ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد آج کمی ہو گئی ۔ 

  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 998 روپے سستا ہوگیا ،ایک تولہ سونا 2 لاکھ 99 ہزار روپے پر آگیا ۔

 عالمی بازار میں سونا 8 ڈالر سستا ہوکر 2861 ڈالر فی اونس پر آگیا 

 ایک تولہ سونا 998 روپے سستا ہوگیا ،ایک تولہ سونا 2 لاکھ 99 ہزار روپے پر آگیا  جبکہ دس گرام سونا 897 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 56 ہزار 344 روپے کا ہوگیا ۔
دوسری جانب ایک تولہ چاندی 48 روپے کمی سے 3330 روپے ہوگئی۔