ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا، گھی مزید مہنگا ہوگیا

عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا، گھی مزید مہنگا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان:رمضان المبارک کی آمد آمد ،مافیا بھی سرگرم، درجہ اول کا گھی ،درجہ دوم کا گھی 6 روپے مہنگا ہوگیا۔
درجہ اول گھی ہول سیل میں 595،درجہ دوم 540روپے کلو ہوگیا، درجہ دوم کے مختلف برانڈز کا گھی 550روپے کلو میں فروخت ہونے لگا۔

صدر کریانہ مرچنٹس طاہر ثقلین بٹ کا کہنا تھا کہ پہلے قیمتیں بڑھا کر رمضان میں قیمتیں کم کرنے کا ڈرامہ ہوگا،انتظامیہ گھی بنانے والی کمپنیوں پر چیک اینڈ بیلنس رکھے۔
عالمی مارکیٹ میں سویا بین ،پام آئل سستا ،یہاں گھی مہنگا ہو رہاہے،گھی کی قیمتیں کنٹرول نہ ہوئیں تو احتجاج کریں گے۔