ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکی پابندیاں: ایرانی سپریم لیڈر نے اپنی حکومت کو واشنگٹن سے مذاکرات پر خبردار کردیا

امریکی پابندیاں: ایرانی سپریم لیڈر نے اپنی حکومت کو واشنگٹن سے مذاکرات پر خبردار کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  امریکی پابندیوں پر ایرانی سپریم لیڈر نے سخت ردعمل دیتے ہوئے اپنی حکومت کو امریکا سے مذاکرات پر خبردار کردیا۔

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات سمجھداری اور قابل احترام نہیں ہوں گے، ایران نے ماضی میں بہت سی رعایتیں دیں مگر امریکا نے ان معاہدوں کو توڑ دیا، ایسی حکومت کے ساتھ بات چیت نہیں ہونی چاہئے۔

انہوں نے مزیدکہا کہ امریکا نے ہماری سلامتی کو خطرے میں ڈالا توہم ان کی سکیورٹی کو خطرے میں ڈالیں گے۔