کوٹ ادو ؛ چک 600 پولنگ اسٹیشن پر گولیاں چل گئیں، 5 افراد زخمی

 کوٹ ادو ؛ چک 600 پولنگ اسٹیشن پر گولیاں چل گئیں، 5 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  کوٹ ادو میں چک 600 پولنگ اسٹیشن پر گولیاں چل گئیں، 5 افراد زخمی 2 کی حالت نازک ہے۔

 کوٹ ادو کے علاقےچک  600 میں ووٹوں کی گنتی کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، پولیس کے مطابق  معمولی تلخ کلامی پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ریسکیو ٹیم نے 2 زخمیوں کو سریس حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کردیا ،زخمیوں کی شناخت عبد المجید ،عبدالرحمان ، غلام شبیر اور بلال کے نام سے ہوئی ہے ۔