ملک بھر میں شب معراج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

ملک بھر میں شب معراج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ملک بھر میں رحمتوں اور برکتوں والی شب معراج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی  گئی؎

 مساجد میں درود و سلام اور نعت خوانی کی محفلیں ہورہی ہیں جبکہ مساجد میں چراغاں کیا گیا ،مساجد میں نوافل کی ادائیگی کے لیے خصوصی اجتماعات بھی ہوئے۔

 معراج کی رات اللّٰہ تعالیٰ نے حضورؐ کو معراج کا شرف بخشا اور 5 نمازوں کا تحفہ عطا کیا۔

  

Ansa Awais

Content Writer