ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گیپکو کے سابق چیف انجینئر انتقال کرگئے

گیپکو کے سابق چیف انجینئر انتقال کرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:گوجرانوالہ الیکٹرک کمپنی گیپکو کے سابق چیف انجینئرزاہد سلیم  انتقال کر گئے

سابق چیف انجینئر زاہد سلیم کو دل کا دورہ پڑا جس  کی وجہ سے  ان کا انتقال ہوگیا ۔
زاہد سلیم کی نماز جنازہ کا اعلان ان کے بھائی کی وطن واپسی کےبعد کیا جائے گا۔

زاہد سلیم کا شمار گوجرانووالہ الیکترک کمپنی کے کمپیٹنینٹ ترین چیف انجینئیرز میں ہوتا تھا ور انہوں نے شفاف کیرئیر کےساتھ ادارہ سے ریٹائرمنٹ لی تھی۔

زاہد سلیم کے انتقال پر گیپکو کے ملازمین میں افسوس کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ملازمین اور ریٹائرڈ اہلکار بڑی تعداد  میں آج افسوس کرنے کے لئے زاہد سلیم کی رہائش گاہ پر پہنچے۔