ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جڑانوالہ کے سرکاری سکول ٹیچر کو بھتہ کی کال

جڑانوالہ کے سرکاری سکول ٹیچر کو بھتہ کی کال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: فیصل آباد کے قریب جڑانوالہ کے علاقہ میں سرکاری سکول ٹیچر کو بھتہ کی کال  موصول ہوئی ۔

ایف آئی آر کے مطابق غلام محمد تقی شاہ کو ملزم نے کال کرکے 20 لاکھ بھتہ کا مطالبہ کردیا۔بھتہ نہ دینے کی صورت میں جان سے مارے کی دھمکی دے دی ۔

سکول ٹیجر غلام محمد تقی شاہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔