ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہسپتالوں میں پیدا ہونیوالے بچوں کا اندراج نادرا سے کروانے کافیصلہ

ہسپتالوں میں پیدا ہونیوالے بچوں کا اندراج نادرا سے کروانے کافیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 قیصر کھوکھر :محکمہ بلدیات نے ہسپتالوں میں پیدا ہونیوالے بچوں کا اندراج نادرا سے کروانے کافیصلہ کرلیا۔

تمام سرکاری و نجی ہسپتالوں میں پیدا ہونیوالے بچوں کی اسی دن نادرا سے رجسٹریشن ہو جائے گی۔
محکمہ بلدیات نے محکمہ صحت اور نادرا کیساتھ مل کراس حوالے سے پلان تیار کرلیاہے۔ 
 محکمہ بلدیات کے مطابق اس اقدام کے نتیجے میںبچوں کی رجسٹریشن تاخیر کا شکار نہیں ہو گی۔