بلاول بھٹو زرداری سرکاری دورے پر سنگاپور پہنچ گئے  

Bilawal bhutto Zardari,Singapur,City42
کیپشن: Bilawal bhutto zardari,file photo
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سرکاری دورے پر سنگاپور پہنچ گئے۔ 

 دورے کے دوران بلاول بھٹو سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالاکرشنن سے ملاقات کریں گے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سنگاپور کی صدر ایچ ای حلیمہ یعقوب سے بھی ملاقات کریں گے۔