برائلر مرغی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا

Chicken Price Hike
کیپشن: Chicken Price Hike
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں ایک بار پھر 7 روپے فی اضافہ کردیا گیا،7 روپے اضافہ سے برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 265 روپے فی کلو ہوگیا۔
برائلر مرغی کا گوشت 7 روپے کلو مہنگا ہوگیا۔7 روپے اضافہ سے برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 265 روپے فی کلو ہوگیا۔زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 170 اور پرچون ریٹ 178 روپے کلو مقرر کردیا گیا۔ دوسری جانب فارمی انڈوں کا ریٹ 180 روپے فی درجن جبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 5 ہزار 280 روپے پر مقرر کیا گیا ہے۔