ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت گرگئی

ڈالر کی قیمت گرگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈالر کی قیمت میں  کمی ہوگئی 
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے سستا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 282.56 روپے سے کم ہوکر 282.47 روپے پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 10 پیسے کمی سے 284.90 روپے پر آگیا ،اوپن مارکیٹ میں یورو  66 پیسے سستاہوکر 332.20 روپے پر آگیا  
اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 1.58  روپے اضافے سے  382.73 روپے پر پہنچ گیا ، یو اے ای درہم 5 پیسے کمی سے 77.55 روپے پرآگیا    ، سعودی ریال 5 پیسے کمی سے 75.85 روپے پر آگیا