36 کروڑ کی انسٹاگرام پوسٹ

36 کروڑ کی انسٹاگرام پوسٹ
کیپشن: Instagram post
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: فٹ بال لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے اور ایک انسٹاگرام اسپانسرپوسٹ کرنے کے 36 کروڑ  لینے والے شخص ہیں۔
     تفصیلات کے مطابق کرہ ارض پر اسپانسر شدہ انسٹاگرام پوسٹس کے ذریعے سب سے زیادہ پیسے لینے  والے لیجنڈ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو ہیں،کرسٹیانو رونالڈو ایک انسٹاگرام پوسٹ کرنے کے 1.7 ملین ڈالر تک لیتے ہیں جو کہ پاکستانی 36 کروڑ  روپے سے زائد رقم بنتی ہے۔
 رونالڈو کے بعد سب سے مہنگی انسٹاگرام پوسٹ کرنے والے ہالی وڈ اداکار ڈوین جانسن ہیں جو ایک پوسٹ کے 1.6 ملین ڈالر لیتے ہیں۔ 
10 سب سے زیادہ مہنگی پوسٹ کرنے والی شخصیات :
1. کرسٹیانو رونالڈو: USD 1,604,000
2. ڈوین جانسن: USD 1,523,000
3. آریانا گرانڈے: USD 1,510,000
4. کائلی جینر: USD 1,494,000
5.  سیلینا گامیز: 1468000 USD
6. کم کارڈیشین: USD 1,419,000
7. لیونل میسی: USD 1,169,000
8. بیونس: USD 1,147,000
9. جسٹن بیبر: USD 1,112,000
10. کینڈل جینر: USD 1,053,000

یاد رہے کہ رونالڈو انسٹاگرام پر سب سے زیادو فالو کیے جانے والی شخصیت بھی ہیں۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر