پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی

Rain ,Moon Soon, Thunderstorm
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:موسم کا حال بتانے والوں نے آج بھی پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ کے مختلف علاقوں میں بار ش کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور، گوجرانوالہ اور پنجاب کے دیگر علاقوں میں بادل برسنے کا امکان ہے۔اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا میں بھی بارش متوقع ہے، کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بادل برسنے کی پیشگوئی ہے۔