ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیرو تفریح مہنگی ؛ ٹورازم ڈیپارٹمنٹ نے ڈبل ڈیکر کے کرائے بڑھا دیے

سیرو تفریح مہنگی ؛ ٹورازم ڈیپارٹمنٹ نے ڈبل ڈیکر کے کرائے بڑھا دیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ٹی ڈی سی پی نے ڈبل ڈیکر بس سروس کے کرائے بھی بڑھا دیئے۔

 سٹی ٹور کا کرایہ 800 سے بڑھا کر 1200 روپے کر دیا گیاجبکہ واہگہ ٹور کا کرایہ 1000 سے بڑھا کر 1500 روپے مقررکردیا گیا۔

 لاہور سے ہرن مینار ٹور کا کرایہ 1200 سے بڑھا کر 1800 روپے مقرر کر دیا گیا۔ایندھن مہنگا ہونے پر ٹور سروسز کے کرایوں میں اضافہ کیا گیا۔