ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی نے لیاقت باغ میں جلسہ ملتوی کر دیا

پی ٹی آئی نے لیاقت باغ میں جلسہ ملتوی کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستان تحریک انصاف نے کل 9 اپریل کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جو جلسہ کرنے کا اعلان کیا تھا، آج وہ جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔

 مصدقہ اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی نے   لیاقت باغ میں کل کا جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

 راولپنڈی کی انتظامیہ نے لیاقت باغ میں جلسہ کرنے کے لئے اجازت نہیں دی تھی۔