ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

BingX کا گلوبل کیپیٹل گالا لانچ، TradFi ٹریڈنگ پر خصوصی مہم کا آغاز

BingX کا گلوبل کیپیٹل گالا لانچ، TradFi ٹریڈنگ پر خصوصی مہم کا آغاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: BingX  نے  گلوبل کیپیٹل گالا لانچ، TradFi ٹریڈنگ پر خصوصی مہم کا آغاز  کردیا گیا ۔

 BingX :ایک معروف کرپٹو کرنسی ایکسچینج اور Web3-AI کمپنی نے اپنے گلوبل کیپیٹل گالا ٹریڈنگ کیمپین کے آغاز کا اعلان کیا ہے جس میں روایتی مالیاتی (TradFi) اثاثوں کی بڑھتی ہوئی رینج کو نمایاں کیا گیا ہے۔ یہ مہم 8 اپریل سے 28 اپریل تک جاری رہے گی جس کا مقصد روایتی فنانس اور کرپٹو مارکیٹس کو جوڑتے ہوئے صارفین کو TradFi مارکیٹس تک وسیع رسائی فراہم کرنا ہے۔اس مہم کے مرکز میں BingX TradFi Suite شامل ہے  جو صارفین کو روایتی مالیاتی اثاثوں کی وسیع رینج تک جدید سہولیات کے ساتھ رسائی فراہم کرتا ہے۔

اہم خصوصیات میں شامل ہیں:

    24/7 ٹریڈنگ: BingX TradFi منتخب روایتی اثاثوں پر چوبیس گھنٹے ٹریڈنگ کی سہولت فراہم کرتا ہے جس سے صارفین روایتی مارکیٹ اوقات سے باہر بھی ٹریڈ کر سکتے ہیں۔

·          ہائی لیوریج: منتخب اثاثوں پرx 500تک لیوریج دستیاب ہے جبکہ امریکی اسٹاکس کے لیےx 100لیوریج متعارف کرائی گئی ہے۔

·         کمپیٹیٹو ٹریڈنگ فیس: صارفین منتخب مارکیٹس میں زیرو فیس فیوچرز ٹریڈنگ سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں جبکہ اسپاٹ ٹریڈنگ پر بھی مسابقتی فیس اسٹرکچر فراہم کیا گیا ہے۔

·         متنوع TradFi رینج100 :سے زائد روایتی اثاثوں کی سپورٹ کے ساتھ صارفین کموڈیٹیز، فاریکس، اسٹاکس اور انڈیکسز میں ٹریڈنگ کر سکتے ہیں۔

اس مہم کے افتتاحی ایونٹ کے طور پر BingX نے امریکی اسٹاکس ارننگز ہنٹ ٹریڈنگ چیلنج متعارف کرایا ہے جو ایک ملٹی زون ٹریڈنگ تجربہ فراہم کرتا ہے اور مختلف حکمت عملیوں اور مارکیٹس میں صارفین کی شرکت کو فروغ دینے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

KYC مکمل کرنے والے صارفین ٹریڈنگ ٹاسکس مکمل کر کے انعامات حاصل کر سکتے ہیں، اسپاٹ اور فیوچرز لیڈر بورڈز میں مقابلہ کر سکتے ہیں اور مجموعی طور پر 500,000 USDT تک کے پرائز پول تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ اس مہم میں شرکت کے لیے کسی اضافیشرط  کی ضرورت نہیں ہے۔

مزید معلومات کے لیے وزٹ کریں: https://bingx.com/ 

  BingXکے بارے میں:

2018 میں قائم ہونے والا BingX ایک معروف کرپٹو ایکسچینج اور Web3-AI کمپنی ہے، جو دنیا بھر میں 40 ملین سے زائد صارفین کو خدمات فراہم کر رہی ہے۔ عالمی سطح پر ٹاپ پانچ کرپٹو ڈیریویٹیوز ایکسچینجز میں شامل اور کرپٹو کاپی ٹریڈنگ کا علمبردار ہونے کے ناطے، BingX مختلف تجرباتی سطح کے صارفین کی بدلتی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔

AI سے تقویت یافتہ جامع پروڈکٹس اور سروسز کے ساتھ، جن میں فیوچرز، اسپاٹ، کاپی ٹریڈنگ اور TradFi آفرنگز شامل ہیں، BingX صارفین کو جدید ٹولز فراہم کرتا ہے جو کارکردگی، اعتماد اور افادیت کو بہتر بنانے کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں۔

BingX 2024 سے Chelsea FC کا پرنسپل پارٹنر ہے، اور 2026 میں Scuderia Ferrari HP کا پہلا باضابطہ کرپٹو ایکسچینج پارٹنر بن گیا۔

مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کریں:  https://bingx.com/