ویب ڈیسک: وزیر اعظم شہباز شریف نےایران اور امریکہ کی قیادت کا عقلمندانہ اقدام پر شکریہ ادا کیا ہےاُنہوں نے فریقین کو 10 اپریل کو اسلام آباد آنے کی دعوت بھی دی ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ایکس پر شہباز شریف نے کہ فریقین کو 10 اپریل کو اسلام آباد آنے کی دعوت دیتا ہوں، وہ پاکستان آئیں تاکہ تمام تنازعات کو حل کرنے کے لیے حتمی معاہدہ طے کیا جا سکے، فریقین نے حکمت اور فہم کا شاندار مظاہرہ کیا ہے، امید ہےفریقین اسلام آباد مذاکرات میں پائیدار امن حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ فریقین امن و استحکام کے فروغ کے لیے تعمیری انداز میں مشغول رہے، لبنان اور دیگر جگہوں پر فوری طور پر جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) April 7, 2026
I warmly welcome the…