ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وادی نیلم میں سیاحوں کی گاڑی دریا میں جاگری

وادی نیلم میں سیاحوں کی گاڑی دریا میں جاگری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 اشفاق عباسی  :وادی نیلم میں  سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوکر دریا میں جاگری۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ دواریاں کے مقام پرپیش آیاجہاں گاڑی دریامیں گرگئی جس کے نتیجے میں تین سیاح زخمی ہوگئے۔

ریسکیو زرائع کے مطابق ریسکیو 1122 کی ٹیمیں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔