فوڈ سیفٹی ٹیموں کا سنٹرل زون میں آپریشن،873لیٹر جعلی کولڈ ڈرنکس تلف

 فوڈ سیفٹی ٹیموں کا سنٹرل زون میں آپریشن،873لیٹر جعلی کولڈ ڈرنکس تلف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: فوڈ سیفٹی ٹیموں کا سنٹرل زون میں بڑی کارروائی، آپریشن کے دوران 1035فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی گئی، خلاف ورزی کرنے پر ایک یونٹ کو بند کردیا گیا۔
فوڈ سیفٹی ٹیموں کے سنٹرل زون میں گرینڈ آپریشن کے دوران خلاف ورزی کرنے پر  431 یونٹس کو 21 لاکھ 86 ہزار کے جرمانے عائد کیے گئے جبکہ 2 کے خلاف مقدمات بھی درج کیے گئے۔کارروائی کے دوران 1410 لیٹر ناقص ملاوٹی دودھ  اور 873لیٹر جعلی کولڈ ڈرنکس تلف کی گئی۔