موبائل کا استعمال کرتے بندرکی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

 موبائل کا استعمال کرتے بندرکی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: آج کل موبائل کا استعمال بے حد بڑھ گیا ہے حتیٰ کے کچھ فرد کھانا کھاتے ہوئے بھی موبائل کا استعمال نہیں چھوڑتے۔

سوشل میڈیا صارفین کھانا کھاتے ہوئے بھی اپنی آنکھوں اور ذہن کو مصروف رکھنے کے لیے موبائل کا استعمال کرتے ہیں اور جسے اب بندروں نے بھی اپنا لیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ایسی ہی مثال وائرل ہے جسےدیکھ کر ہر کوئی دنگ رہ گیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer