ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فاطمہ ثنا پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد

فاطمہ ثنا پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہباز علی: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کو اے سی سی ویمنز ایشیا کپ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ کردیا گیا۔

فاطمہ ثنا کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ اور ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دیا گیا۔

2025 میں بھی فاطمہ ثنا کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دیا گیا تھا۔