ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹاپے سے بچنے کے لیے ضرورت سے زیادہ خوراک سے گریز کا مشورہ

موٹاپے سے بچنے کے لیے ضرورت سے زیادہ خوراک سے گریز کا مشورہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سٹی نیوز نیٹ ورک کے ڈیجیٹل میڈیا کے خصوصی پروگرام میں سینئر صحافی مناظر علی نے حکیم مزمل حسین عارف سے لوگوں میں بڑھتے ہوئے موٹاپے اور وزن کم کرنے سے متعلق سوالات کیے۔

حکیم مزمل حسین عارف نے کہا کہ موٹاپے کا شکار افراد کو اپنے معدے پر ترس کھانا چاہیے اور ضرورت سے زیادہ خوراک استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہیے اُنہوں نے کہا کہ کھانے کے فوراً بعد دوبارہ کھانا شروع کردینے کی عادت بھی ترک کرنی چاہیے۔

حکیم مزمل حسین عارف نے موٹاپے کا شکار افراد کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی غذا اور طرز زندگی کو بہتر بنائیں اور ضرورت کے مطابق خوراک استعمال کریں۔